• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قاسم سلیمانی کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، اسلامی جہاد

جمعہ 03-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قاسم سلیمانی کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسلامی جہاد جنرل قاسم سلیمانی جیسے ہیرو پر فخر کے ساتھ امریکا کے بزدلانہ حملے میں شہادت  پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے، قاسم سلیمانی  کی شہادت سے نہ صرف ایران بلکہ خطے میں آزاد پسند مزاحمتی قوتیں ایک عظیم رہ نما سے محروم ہوگئی ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں  اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحتمی تحریک اسلامی جہاد نے ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی امریکا کے حملے میں شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی پر امریکی حملہ تاریخ کا بدترین اور بزدلانہ حملہ ہے جس کی ہرسطح پرنہ صرف مذمت بلکہ امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جانا چاہیے۔

اسلامی جہاد کی جانب سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جہاد جنرل قاسم سلیمانی جیسے ہیرو پر فخر کے ساتھ امریکا کے بزدلانہ حملے میں ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ نہ صرف ایران بلکہ خطے میں آزاد پسند مزاحمتی قوتیں ایک عظیم رہ نما سے محروم ہوگئی ہیں، اسلامی جہاد اور فلسطینی مزاحمتی قوتیں اپنے شہید رہ نما قاسم سلیمانی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

Tags: اسلامی جہادامریکہ حملہپاسداران انقلابقاسم سلیمانیقدس فورس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.