• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین کے وسائل پر صیہونی ریاست کی ڈاکہ زنی جاری

جمعہ 03-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین کے وسائل پر صیہونی ریاست کی ڈاکہ زنی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی ریاست  کی مقبوضہ فلسطین کے وسائل پر ڈاکہ زنی جاری ہے رواں سال 2020 کے آغاز سے قابص ریاست نے اسرائیل نے اردن اور مصر کو مقبوضہ فلسطین کی ‘لیویتھن گیس فیلڈ’ سے گیس کی سپلائی شروع کردی ہے۔

صیہونی وزیر توانائی  یووال اسٹینز نےگزشتہ روز ایک اسرائیلی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کو امریکی "نوبل انرجی” کمپنی کے درمیان سن 2016 سے طے پانے والے معاہدے کے مطابق گیس "لیویتھن فیلڈ”  سےگیس کی سپلائی شروع کردی گئی ہے جبکہ مصر کو ایک ہفتے یا 10 دن کے اندر گیس کی سپلائی شروع کردی جائے گی۔

ملک کے ساحل کے قریب وا قع "لیویتھن” گیس پلیٹ فارم پر گیس کی ٍنکاسی کے تجربے کی کامیابی کے بعد اردن کو اس پلانٹ سے باقاعدہ گیس کی فراہمی شروع کی جا رہی ہے۔اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل اپنی تاریخ میں پہلی بار توانائی برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔  ہمارے لیے یہ اہم ہے کہ تل ابیب اردن جیسے بڑے ملک کو گیس فراہم کررہا ہے۔ آنے والے دنوں میں مصرکو بھی اس گیس فیلڈ سے گیس کی سپلائی شروع کی جائے گی۔

Tags: اردنصیہونی وزیر توانائیمصرمقبوضہ فلسطینیووال اسٹینز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.