• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے بزرگ فلسطینی خاتون کا باغ اجاڑدیا

جمعرات 02-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بزرگ فلسطینی خاتون کا باغ اجاڑدیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  نہتے  فلسطینیوں پر ں صیہونی ریاست کے مظالم جاری ہیں ، صیہونی فوج نے بزرگ فلسطینی خاتون کے واحد ذریعہ معاش زیتون کے باغ کو اجاڑ دیا۔

مقامی ذرائع کے مطاقب قابص صیہونی فوج کی بھاری نفری نے بھاری مشینری کے ساتھ غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے جنوبی قصبے الجعبہ کے مقام پر ایک معمر فلسطینی خاتون کے زیتون کے باغ پر حملہ کیا اور باغ میں موجود زیتون کے تمام درختوں کو  کاٹ ڈالا اور اس دوران اسرائیلی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا تھا اور کسی فلسطینی کو باغ کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

متاثرہ بزرگ  فلسطینی خاتون نے مقامی میڈیا کو اجاڑے گئے باغ  کو دیکھاتے ہوئے بتایا کہ خلیہ فروانہ کے مقام پر واقع اس کے مکان میں زیتون کے سیکڑوں پھل دار درخت موجود تھے  جو تیاری کے آخری ماراحل میں تھے اس دوران صیہونی فوج نے انھیں تباہ کردیا۔

Tags: بیت لحمزیتون کے باغ؎صیہونی فوجغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.