• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونیوں کی شرپسندی، مسجد اقصیٰ کے قریب توراتی میوزیم قائم

بدھ 01-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونیوں کی شرپسندی، مسجد اقصیٰ کے قریب توراتی میوزیم قائم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    قابض صہیونی ریاست کی  القدس کے اسلامی اور تاریخی تشخص کو مسخ کرنے کی سازشیں جاری ہیں ، مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کے قیام کے لیے سرگرم یہودی گروپوں نے ر’توراتی میوزی’ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

بیت المقدس میں فلسطینی ر محقق فخری ابو دیاب  کے مطابق  یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع ضلع سلوان کے مقام پرمسجد اقصیٰ سے کچھ ہی فاصلے پر تین منزلہ عمارت میں 1390 مربع میٹر کی جگہ پر ‘توراتی میوزیم’ کے عنوان سے ایک عجائب گھر قائم کیا گیا ہے۔

 انکا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ کے جنوب مشرق میں صرف چند گزسو گز کے فاصلے پر یہ نام نہاد میوزیم     کی تعمیر کا واحد مقصد قابض صہیونی ریاست کی  القدس کے اسلامی اور تاریخی تشخص کو مسخ کرنے کی سازش ہے ۔

فخری ابو دیاب نے بتایا کہ توراتی میوزیم میں یہودی مذہب آثار قدیمہ اور تلمیودی یادگاریں رکھی گئی ہیں۔ اس میوزیم کے قیام کا مقصد القدس کے اسلامی اور عرب تاریخی تشخص اور مسیحی شناخت کو ختم کرکے یہودی مذہب کی ترویج کرنا ہے۔خیال رہےکہ یہ میوزیم اس جگہ قائم کیا گیا ہے جہاں اسرائیلی ریاست اور صہیونی محکمہ آثارقدیمہ نے تعمیرات پر پابندی عاید کررکھی ہے۔

Tags: بیت المقدستوراتی میوزیممسجد اقصیٰیہودی مذہب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.