• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی زندان میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کے 100دن مکمل

بدھ 01-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی زندان میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کے 100دن مکمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض ریاست کے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے خلاف فلسطینی قیدی کی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کو 100دن مکمل ہوگئے ہیں جس کے باعث حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےو الے  ادارے فلسطینی محکمہ امور اسیران کے سربراہ قدری ابوبکر کی جاری کردہ  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غرب اردن کے علاقے دیر ابو مشعل سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسیری احمد زھران کی صیہونی زندان میں بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کو 100 دن مکمل ہوگئے ہیں  جس کے باعث ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے  ۔

مخدوش صحت کی صورتحال کے باعث ان کو  کابلان اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انھیں بنیادی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جارہی ہیں اور اس حالت میں بھی صیہونی حکام نے انھیں زنجیروں سے  جکڑا ہوا ہے جو ایک غیر قانونی اور غیر انسانی اقدام ہے ۔

قدری ابوبکر کا کہنا ہے کہ

واضح رہے کہ  سال 2019ء کے دوران اسرائیلی زندانوں میں رجسٹرڈ فلسطینی اسیران کی تعداد 5500 ہے، جن  میں سے زیادہ تر کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس سے ہے ، رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج نے 180 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا، بچوں کی منظم انداز میں گرفتاریاں اور ان پر تشدد اسرائیلی ریاست کی سرکاری پالیسی کی شکل میں جاری رہا۔

Tags: احمد زھرانبھوک ہڑتالدیر ابو  مشعل"صیہونی زندانفلسطینی قیدیقدری ابوبکر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.