• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

بدعنوانی کے مقدمات، نیتن یاھو کودی گئی مہلت ختم ہونےمیں ایک دن باقی

پیر 30-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
بدعنوانی کے مقدمات، نیتن یاھو کودی گئی مہلت ختم ہونےمیں ایک دن باقی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  بدعنوانی  کے متعدد مقدمات میں سزایافتہ اسرائیلی  وزیراعظم کو دی گئی خصوصی مہلت آج ختم ہورہی ہے ، بنجمن نیتن یاھو رواں ہفتے کے اختتام سے قبل پارلیمنٹ سے تحفظ کے حصول کی درخواست دائر کریں گے۔

اسرائیل کےعبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 2 کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عبرانی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو لیکوڈ پارٹی کی صدارت کے لیے ہونے والے انتخابات میں کامیابی کےبعد پارلیمنٹ سے تحفظ کے حصول کی درخواست کریں تاکہ وہ حکومت بھی چلا سکیں اور ان کے خلاف عدالت میں جاری مقدمات میں انہیں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نا کرنا پڑے۔

کل منگل کے روز اسرائیلی سپریم کورٹ میں نیتن یاھو کی کرپشن سے متعلق کیسز میں سنائی گئی فرد جرم پربحث کی جائے گی، نیتن یاھو کو ان کیسز میں دی گئی 30 دن کی مہلت ختم ہونے کو ہے اور نیتن یاھو اس مہلت کے ختم ہونے سے قبل جمعرات تک پارلیمنٹ سے تحفظ کے حصول کی کوشش کریں گے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیل کی حکمراں جماعت’ لیکوڈ’ کے پارٹی انتخابات میں بنجمن نیتن یاھو ایک بار پھر پارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.