• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں حق واپسی مارچ تین ہفتوں کیلئے معطل

ہفتہ 28-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں حق واپسی مارچ تین ہفتوں کیلئے معطل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  غزہ میں اسرائیل مخالف مظاہروں کی منتظم کمیٹی نے بتایا ہے کہ  حق واپسی مارچ اور ریلیوں کو آئندہ تین ماہ کیلئے معطل کردیا گیا ہے۔

غزہ میں ’’حق واپسی  تحریک ‘‘ کی منتظم کمیٹی  کی جانب سے جاری بیان میں   گزشتہ روز اسرائیل مخالف مظاہرے کو رواں سال کا آخری مظاہرہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل مخالف  احتجاجی مظاہرے 30 مارچ 2020ء تک معطل رہیں گے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہروں کی تین ماہ کیلئے معطلی کا فیصلہ کئی ہفتوں سے جاری مکالموں اور مباحثوں کے بعد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 2018 سےہزاروں فلسطینی  مظاہرین اسرائیل کی جانب سے غزہ کی  غیر قانونی ناکا بندی، فلسطینی مہاجرین کے حق واپسی اور فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف یہ مظاہرے کرتے ہیں ، فلسطینی وزارت صحت  کے  مطابق حق واپسی مظاہروں میں  اب تک اسرائیلی فوج کی جانب سے  نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ سے 32 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی اور 250 سے زائد شہید ہوچکے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوجحق واپسی مارچغزہنہتے فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.