• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فرانس صیہونی ریاست سے اسلحہ خریدے گا

بدھ 25-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
فرانس صیہونی ریاست سے اسلحہ خریدے گا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فرانس نے سنہ 1967ء کی چھ روزہ عرب ۔ اسرائیل جنگ کے بعد اس وقت کے فرانسیسی آرمی چیف نے اسرائیل سے اسلحہ کی خریداری پرپابندی عاید کی تھی۔

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’معاریو’ نے انکشاف کیا ہے کہ فرانس نے صیہونی ریاست  سے ‘ربوٹیم ‘ نامی اسرائیلی دفاعی کمپنی کے تیار کردہ 8 فوجی ربوٹ گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ ربوٹ گاڑیاں 8سو ٹن وزن، فوجی، زخمیوں ، گولہ بارود اور فوجی سازوسامان لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

اخبار کے مطابق فرانس نے حال ہی میں اسرائیل سے ربوت گاڑیاں اس وقت خریدنے کا فیصلہ کیا تھا جب  افریقا میں فرانس کے 13 فوجی ہلا اور دو ہیلی کاپٹر تباہ ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ 1967ء کی چھ روزہ عرب ۔ اسرائیل جنگ کے بعد سے فرانسیسی آرمی چیف جنرل شارل ڈیگال نے اسرائیل سے اسلحہ کی خریداری پرپابندی عاید کردی تھی جو اب تک برقرار رتھی ۔

Tags: اسرائیلی اسلحہربوٹ گاڑیاںروبوٹیکفرانسیسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.