• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ترکی حماس کی حمایت جاری رکھےگا،ترک وزیرخارجہ

ہفتہ 21-12-2019
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ترکی حماس کی حمایت جاری رکھےگا،ترک وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترک وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ دہشت گرد تنظیم نہیں، حماس اپنے عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کررہی ہے۔

ترک وزیرخارجہ نے اسرائیل کی جانب سے  ایردوآن رجیم تل ابیب پرحملوں کی منصوبہ بندی کرنےوالوں کو اپنے ہاں پناہ دے رہا ہے ،   حماس اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور ترکی اس کے ارکان اور رہ نماؤں کو اپنی سرزمین میں پناہ دے رہا ہے جیسے بیانات پر اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ترکی کو تل ابیب کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت دینے کی باتیں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں،  تُرکی اسرائیلی ریاست کی سلامتی کے لیے خطرہ نہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہےکہ ترکی اسرائیل کے الزامات کو سختی سے رد کرتا ہے اور یہ واضح کررہا ہے کہ ترکی کو اسرائیل یا کسی دوسرے ملک کے خلاف سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی اکثریت حماس کو دہشت گرد نہیں سمجھتی۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ حماس قومی دھارے میں رہتے ہوئے فلسطینی کی آزادی کی جدو جہد کررہی ہے،  ترکی حماس کی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: ترک وزیر خارجہحماسصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.