• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفدکی ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات

ہفتہ 21-12-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس کے وفدکی ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ملائیشیا میں ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے  آئے  حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے ملائیشیاکے وزیراعظم سے ملاقات میں فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے پر  ان کی حکومت اور ملائیشیا کے عوام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

گزشتہ روز اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں ملائیشیا کے دارالحکومت کولا لمپور میں ہونےوالی اسلامی کانفرنس  شرکت کیلئے آنے والے وفد نے ملائیشیاکے وزیراعظم    مہاتیر محمد سے  ملاقات کی ۔

ملاقات میں وزیراعظم مہاتیر محمد کو فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، فلسطین میں ہونے والے متوقع انتخابات، فلسطینیوں میں مصالحت اور اس حوالے سے حماس کی طرف سے لچک اور دیگر امور بریفنگ دیتے ہوئے فلسطین کی سیاسی صورت حال، اسرائیلی ریاست کے جرائم اور مظالم، فلسطینی تحریک آزادی، فلسطینیوں کے حقوق غصب کیے جانے کی سازشوں اور ان کے انسداد کے لیے عرب ممالک، علاقائی اور اسلامی کردار پر روشنی ڈالی گئی۔

حماس کے وفد نے کانفرنس کو مسلم امہ کی بیداری کے لیے اہم ترین کاوش قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اسلامی کانفرنس قابض صہیونی ریاست کے فلسطینی قوم کے خلاف جاری مظالم کے خلاف کیے گئے اعلانات اور فیصلوں پرعمل درآمد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مہاتیر محمد نے کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں فلسطین پراسرائیلی ریاست کے ناجائز تسلط کے فوری خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔

Tags: اسلامی سربراہی کانفرنساسماعیل ھنیہحماسکولالمپورمہاتیر محمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.