• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

سعودی عرب نے فلسطینی رہنما کو رہاکردیا

ہفتہ 21-12-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سعودی عرب نے فلسطینی رہنما کو رہاکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سعودی عرب نے اسرائیل کی خوشنودی کیلئے  گرفتار کیئے جانے والے فلسطینی رہنماکو کئی ماہ بدترین تشدد کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا۔

سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے کام کرنے والی کمیٹی کے چیئر مین خضر المشایخ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ  سعودی حکام نے سیاسی بنیادوں پر زیرحراست غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ کے رہائشی انجینیر فلسطینی رہ نما عبداللہ عوض عودہ سعودی عرب میں گرفتار 62 فلسطینیوں میں پہلےانجینیر تھے جن کو مسلسل چار ماہ تک سعودی عرب کی جیل میں قید رکھنے اور غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنانے کے بعد آخر جمعرات کے روز رہا کردیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ 10 ماہ سے درجنوں اردنی نژاد فلسطینی رہ نماؤں کو حراست میں لے رکھا۔ ان کی گرفتاری کی وجہ ان کی فلسطینی مزاحمت کی حمایت بتائی جاتی ہے۔ سعودی عرب غیر متوقع طور پرفلسطینی تحریک مزاحمت کی حمایت کے بجائے اسے دہشت گردی کی کارروائیوں کے طور پر پیش کررہا ہے۔

Tags: چیئر مین خضر المشایخعبداللہ عوض عودہقلقیلیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.