• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اہل دل کو رلادینے والی فلسطینی بچی کااعزاز

ہفتہ 21-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اہل دل کو رلادینے والی فلسطینی بچی کااعزاز
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سنہ 2003 میں  اسرائیلی درندگی کے باعث اپنا گھر کھودینے والی  ایک بچی  کی تصاویر دنیا کے سامنے آئیں جس میں ایک  کم سن بچی اپنی کتابوں کو سینے سے لگائے وحشت کے عالم میں زاروقطار رورہی ہے  اس بچی کی تصاویر  نے اہل درد ہر انسان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور سوچنے پر مجبور کردیا کہ ان معصوموں کا  مستقبل کیا ہوگا۔

2003 کے بعد سے کسی کو نہیں معلوم تھا کہ یہ فلسطینی بچی کہاں گئی کس حال میں ہے زندہ بھی ہے یا اللہ نے اس کو اپنے پاس بلا لیا ، یہ جان کر آپ کو یقینا  خوشگوار حیرت ہوگئی کہ یہ فلسطینی بچی سارہ اب  کینیڈا کی یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر چکی ہے اور بطور لیکچرار اپنی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے ۔

Tags: سارہصیہونیفلسطینی بچیکینیڈا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.