• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قبرص میں تین اسرائیلی جاسوس گرفتار

ہفتہ 21-12-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں
0
قبرص میں تین اسرائیلی جاسوس گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قبرص پولیس نے ایک خاتون سمیت تین افراد کو گرفتارکیا ہے جن کے قبضے سے غیر قانونی مواصلاتی آلات سمیت حساس نوعیت کے دستاویزات برآمد کئے گئے ہیں۔

قبرص کے سیکیورٹی حکام نے جمعرات کے روز ایک خاتون سمیت دو افراد پر مشتمل اسرائیل کی ملکیتی ایک بس کو اپنے قبضے میں لیا ہے جو جدید ترین آلات سے لیس تھی  ، برآمد ہونے والے آلات ہرقسم کی نگرانی کے لیے استعمال ہونے والی مشینوں اور آلات تک رسائی کی صلاحیت رکھتے ہیں ،سیکیورٹی حکام نے  مشتبہ بس اور تینوں افراد پر قبرص میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

قبرص پولیس چیف کا کہنا ہے کہ گرفتار تینوں افراد پر قبرص کی سلامتی کوخطرے میں ڈالنے، شہریوں کی پرائیویسی میں دخل اندازی کرنے، جعلی دستاویزات حاصل کرنے اور وائرس لیس مواصلاتی آلات کے غیرقانونی استعمال سمیت 13 الزامات عاید کیے گئے ہیں۔

ملزمان کو کل جمعہ کے روز لارنکا شہر میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے انہیں مزید پوچھ تاچھ کے لیے پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ جاسوس بس قبرص میں ٹرانسپورٹ کے لیے رجسٹرڈ’وائسپیر’ بس کمپنی کی ملکیت ہے اور اس کا ایگزیکٹو ایک سابق اسرائیلی انٹیلی جنس افسر ٹال ڈیلڈان ہے۔

Tags: اسرائیلی جاسوسقبرصوائسپیر' بس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.