• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو کےمخالف رہنماؤں کو پارٹی سے بےدخل کرنےکافیصلہ

بدھ 18-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو کےمخالف رہنماؤں کو پارٹی سے بےدخل کرنےکافیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابص ریاست کے شدت پسند صیہونی وزیراعظم  نیتن یاھو کی متشدد پالیسیز سے اختلاف رکھنےوالے پارٹی رہنماؤں کو بے دخل کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں، جلد پارٹی سے نکال دیئے جائیں گے۔

اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار "یروشلم پوسٹ” نے انکشاف کیا کہ قابص ریاست اسرائیل کی سیاسی جماعت ‘لیکود’ پارٹی نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے پارٹی رہنماؤں کو جماعت سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد لیکوڈ کے درجنوں ارکان پارٹی سے نکال دیے جائیں گے۔ پارٹی کے 26 دسمبر کو ہونے والے بنیادی انتخابات سے 10 دن پہلے پارٹی سے ان لوگوں کو نکالا جا رہا ہے نیتن یاھو کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔

اس اقدام کا مقصد نیتن یاھو کا پارٹی کی قیادت پر اپنی گرفت مضبوط کرنا اور کسی دوسرے لیڈر کو لیکوڈ کی قیادت سونپنے کی کوششوں کو ناکام بنانا ہے۔نیتن یاہو سابق وزیر اور پارٹی رہنما جیدون ساعر سے لیکوڈ کی قیادت میں مقابلہ کررہے ہیں۔ساعر کو پارٹی کے اندر زیادہ حمایت حاصل ہورہی ہے اور نیتن یاھو ان کی حمایت کم کرنے کے لیے پارٹی کے ارکان کو ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق لیکوڈ کے 100 ارکان کی فہرست تیار کرنے کے بعد انہیں پارٹی سے نکالے جانے کے نوٹس تیار کیے گئے ہیں۔

Tags: شدت پسند یہودیصیہونی وزیراعظملیکوڈنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.