• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترک بحریہ نےاسرائیلی جہاز کو راستہ بدلنے پرمجبور کردیا

پیر 16-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترک بحریہ نےاسرائیلی جہاز کو راستہ بدلنے پرمجبور کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مشرقی بحیرہ روم میں تجرباتی مشن پرآئے اسرائیلی بحری  جہاز کو ترک بحریہ نے اپنا راستہ تبدیل کرنے اور وہاں سے نکلنے پر  مجبور کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اسرائیلی کے ایک عبرانی نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  گزشتہ ہفتے ترکی بحریہ نے مشرقی بحیرہ روم میں تجرباتی مشن پرآئے اسرائیل کےایک بحری جہاز کو روک کر اسے راستہ تبدیل کرنے پر اس وقت مجبور کر دیا جب وہ  جمہوریہ قبرص کے قریب بحیرہ روم میں سائنسی مشن پرروانہ تھا ۔

ٹی وی چینل  نے اپنی  رپورٹ  میں ترک بحریہ کی طرف سے اسرائیلی جہاز کو روکےجانے کے واقعے کو غیرمعمولی قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ترک بحریہ نے فوری کارروائی کرکے اسرائیلی جہاز کو وہاں نکلنے پر مجبور کردیا یہ بحری جہاز قبرص کے قریب اقتصادی اور سائنسی تجربات کے لیے بھیجا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہیں تاہم دونوں ممالک ایک دوسرے کے خلاف سخت موقف رکھتے ہیں اور گزشتہ  روز اسرائیل کے خلاف برسرپیکار فلسطینی اسلامی  مزاحتمی  تحریک کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے ترک صدر سے بھی ملاقات کی ہے ۔

Tags: اسرائیلی جہازترک بحریہقبرض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.