• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

صیہونی فوج کےساتھ چھڑپیں، ایک ہفتے میں 60 فلسطینی زخمی

پیر 16-12-2019
in رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کےساتھ چھڑپیں، ایک ہفتے میں 60 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوج کے حملوں اوجھڑپوں کےدوران کم سے کم 60 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مقامی ذرائع کےمطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صیہونی فوج اور پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں پر 30 مقامات پر حملے کئے جبکہ غزہ میں  9 مختلف مقامات پر فائرنگ  میں متعدد فلسطینیوں کو زخمی کیا گیا ۔ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے غرب اردن میں 10 مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر آنسوگیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد  فلسطینی زخمی ہوگئےجبکہ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

صیہونی  فوج نے غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔جمعرات کے روعز الفوار پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے 9 مقامات پر تصادم ہوا۔بدھ کے روز 13 بار مقامات پر تصادم ہوا جب کہ چار فلسیطنی زخمی ہوئے۔ قابض فوج کی طرف سے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی گئی۔گذشتہ ہفتے کے وسط میں قابض فوج کی فائرنگ سے سات فلسطینی زخمی ہوئے جب کہ چھ مقامات پر تصادم ہوا۔سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی غرب اردن میں براہ راست فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی ہوئے۔ چھ مقامات پر تصادم ہوا۔اتوار کے روز سات مقامات پر فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا۔ہفتے کے روز برکان یہودی کالونی کے قریب فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا۔

Tags: اسرائیلی فوججھڑپیںصیہونی فوجغرب اردنفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.