• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے100 نئے مکانات کی مسماری کی تیاری

جمعہ 13-12-2019
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے100 نئے مکانات کی مسماری کی تیاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج اور نام نہادالقدس بلدیہ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہروں کے  مختلف علاقوں میں چھاپے مارے اور فلسطینیوں کے گھروں کو مسماری کرنے کیلئے ان کی  تصاویر بنائی ارو پیمائش کیں۔

مقامی فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ علی الصبح قابض اسرائیلی فوج نے اسرائیلی بلدیہ کے ہمراہ  مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقے جن میں سلوان، البستان، عین، عین اللوزہ، وادی حلوہ، وادی یاصول، الثوری کالونی اور وادی الربابہ شامل ہیں پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کے گھروں کی پیمائش کی اور ان کی تصاویر  اتاریں ، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  صیہونی ریاست کی جانب سے غیرمعمولی چھاپہ مار کارروائی کا مقصد شہرمیں موجود فلسطینیوں کے مزید سیکڑوں گھروں کو غیرقانونی قرار دے کران کی مسماری کی راہ ہموار کرنا ہے۔

سلوان میں دفاع اراضی کمیٹی کے ترجمان فخری ابو دیاب نے بتایا کہ صیہونی  فوج اور بلدیہ کے اہلکاروں کے پاس فلسطینی کالونیوں اور گھروں کے نقشے بھی تھے جو انھوں نے فضاء سے تیار کئے تھے ان نقشوں کے تحت فلسطینیوں کے گھروں کی نشاندہی کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی عدم توجہی اور عالمی برادری اور علام اسلام کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں صہیونی سیاسی جماعتیں اور موجودہ حکمران جماعت انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا ظالمانہ عمل جاری رکھے ہوئےہے۔

Tags: القدس بلدیہصیہونی پولیسغیر قانونی آبادیفلسطینیوں کے گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.