• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاتون کوگرفتارکرلیا

جمعرات 12-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاتون کوگرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی خاتون کو تفتیش کیلئے طلب کیا تھا ،دوران تفتیش خاتون کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کریاگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغربی علاقے "بیت دقہ ” کی رہائشی 30 سالہ ذکیہ علی حسنین کو  تفتیش کیلئے قریبی حراستی مرکز  میں حاضرہونے کے احکامات جاری کئے تھے تاہم جیسے ہی خاتون تفتیش کیلئے حراستی  مرکزپہنچیں انھیں گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

ذکیہ علی حسنین کے شوہر کو چند ماہ قبل صیہونی فوج نے گھر میں گھس کر اغواء کیا تھا اور تشدد کے بعد انتظامی حراست کے تحت قید کیا تھا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے  مختلف علاقوں میں صیہونی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی اقدامات میں بہت تیزی آگئی ہے  ،گھروں کو مسمار کرنے کے ساتھ ساتھ رہائشوں کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت سالوں قید رکھنا  معمول بنتا جارہا ہے جس کی بنیادی وجہ فلسطینیوں کو اس خطے سے بے دخل کرنا ہے ۔

Tags: انتظامی حراستذکیہ علی حسنینفلسطینی اغواء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.