• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پرفائرنگ

بدھ 11-12-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پرفائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی بحریہ نے غزہ کے ماہی گیروں پر اس وقت اندھادھندفائرنگ شروع کردی جب وہ مچھلی کے شکار میں مصروف تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ، اسرائیلی  بحریہ کی نے غزہ کے ماہی گیروں پر خانیونس کے سمندرمیں اس وقت اندھادھند فائرنگ کی جب وہ اسرائیلی حکام کی جانب سے مقررکردہ سمندری حدود میں مچھلی کے شکار میں مصروف تھے، اسرائیلی بحریہ کی اندھا دھند فائرنگ سے ماہی گیر واپس جانے پر مجبور ہوگئے۔

واضح رہے کہ 1993 میں فلسطین اور قابض اسرائیل  کے درمیان اوسلو معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت فلسطینی ماہی گیرسمندر میں 20 ناٹیکل میل تک مچھلی کے شکار کرنے کے مجاز تھے تاہم  اسرائیلی حکام نے  خود اپنے مقررکردہ سمندری حدود میں خودساختہ کمی کرتے ہوئے اب اس کی  حدود 3 ناٹیکل میل کردی ہے اور اس کے باوجود بھی اکثر فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی جاتی ہے جس کے  نتیجے میں  اکثر فلسطینی ماہی گیروں کو بھاری مالی نقصان کے ساتھ ساتھ جانی نقصان بھی اٹھاناپڑتا ہے ۔

Tags: اوسلو معاہدہخان یونیسخانیونسصیہونی بحریہفلسطینی ماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.