• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مطالبات کی منظوری،فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال معطل کردی

پیر 09-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مطالبات کی منظوری،فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال معطل کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی قیدخانوں میں صیہونی حکام کے غیر انسانی سلوک کےخلاف قیدیوں نے اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی تاہم مطالبات کی منظوری کے بعد بھوک ہڑتال معطل کردی گی۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کے  مطابق بدنام زمانہ اسرائیلی عقوبت خانہ "عسقلان” میں قید 33 فلسطینیوں نے قابض صہیونی فوج کی  جانب سے روزانہ کی بنیادی پر فلسطینی  قیدیوں کے سامان کی توڑپھوڑ کرنے اور بغیر کسی وجہ کے قیدیوں کو زدو کوب کرنے  کے قیدیوں کو  دیگر مختلف جیلوں  میں بھیجنے پر دسمبر کے آخر میں صہیونی حکام کو وارننگ دی تھی کہ اگر انہوں نے قیدیوں کے خلاف جاری مذموم مہم بند نہ کی تو وہ اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔

اسرائیلی حکام کی جانب سے اس وارننگ کا غیر سنجیدہ لیا گیا جس پر فلسطینی قیدیوں نے تین روز قبل اجتماعی بھوک ہڑتال کا آغاز کردیا تھا تاہم صہیونی جیل انتظامیہ نے عسقلان جیل میں قید تمام فلسطینیوں کے اصولی مطالبات تسلیم کرلیے ہیں جس کے بعد انہوں نے بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔خیال رہے کہ نام نہاد اسرائیلی ریاست کی 23 جیلوں میں 7 ہزار سے زاید فلسطینی پابندی سلاسل ہیں۔ ان میں بچے، خواتین، بیمار اور انتظامی قیدی بھی شامل ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصیہونی حکامعسقلانفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.