• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پہلافلسطینی نژاد شہری امریکا میں جج تعینات

پیر 09-12-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
پہلافلسطینی نژاد شہری امریکا میں جج تعینات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نژاد شہری کو امریکا کی ریاست الینوی کے شہر شیکاگو کی کوک  کاؤنٹی عدالت  کا جج تعینات کردیا گیا ۔

روحی شلبی پہلے فلسطینی نژاد  امریکی شہری ہیں جنہیں جنھیں ریاست الینوائے کے اس عہدے پر مقرر کیا گیا ہے  جبکہ فلسطینی کمیونیٹی میں روحی شلبی  کی امریکا میں جج کے عہدے پر تعیناتی ایک بڑا اعزاز سمجھی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ امریکا کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں امریکی ریاست الینوی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے

Tags: روحی شلبیشیکاگوفلسطینی نژاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.