• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی ایوان میں فلسطینی موقف کی حمایت میں بل منظور

پیر 09-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی ایوان میں فلسطینی موقف کی حمایت میں بل منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  امریکی ایوان نمائندگان میں فلسطین کے دوریاستی حل کی حمایت  میں علامتی بل منظور کی کیا گیا ہے جس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کو پریشان کردیا ہے۔

امریکی اخبار’ واشنگٹن پوسٹ’  کی رپورٹ کے مطابق   امریکی ایوان نمائندگان نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے دوریاستی حل کی حمایت میں کثرت رائے سے ایک بل منظور کیا ہے ، بل میں فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری اور اسرائیل کی طرف سے اٹھائے گئے تمام یک طرفہ اقداما ت کی  مخالفت کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں ایک یہودی  جمہوری ریاست کی بقاء اوراس کی سلامتی کے لیے فلسطینیوں کے لیے الگ سے ریاست ضروری ہے بل میں مزید کہا گیا ہے کہ  دنیاکو فلسطینیوں‌کےلئے خود مختارریاست کا وعدہ پورا کرناچاہیے۔

واضح رہے کہ ایوان  نمائندگان کی قرارداداگرچہ علامتی نوعیت کی ہے مگر اس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کو  پریشان کردیا ہے  جو  دو ریاستی حل سے راہ فراراختیارکررہے ہیں جبکہ اس بل سے امریکی انتظامیہ کویہ پیغام دیا گیا ہے کہ  امریکی سیاست کا مسئلہ فلسطین کے حوالے سے صدر ٹرمپ کےموقف کے برعکس موقف موجود ہے۔

Tags: ڈیموکریٹکمسئلہ فلسطینواشنگٹن پوسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.