• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

انتظامی حراست کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 73ویں روز بھی جاری

ہفتہ 07-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی حراست کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 73ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  بغیر کسی جرم کے اسرائیلی عقوبت خانے میں قید فلسطینی نے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  73 ویں روز بھی بھوک ہڑتال جاری رکھتے ہوئے اسپتال میں علاج کی پیش کش کر بھی مسترد کردیا ۔

کلب برائے اسیران کے چیئرمین قدورہ فارس کے مطابق اسرائیلی سپریم کورٹ  نے صہیونی حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ 29 سالہ فلسطینی مصعب الھندی کا اسپتال میں علاج کرائیں اور اس کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کی کوشش کریں تاہم مصعب الھندی نے اسپتال میں کسی قسم کی علاج کی پیش کش قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔

انکا کہنا ہے کہ  اسرائیلی سپریم کورٹ نے مصعب الھندی کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کیلئے تمام اقدامات کرنے کے احکامات دیئے ہیں تاہم صہیونی فوج عدالتی فیصلے کو مسلسل نظرانداز کررہی ہے۔

واضح رہے کہ مصعب نے چار ستمبر 2019ء کو انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔ الھندی مسلسل کئی سال سے انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل ہیں اور ان کی قید میں 24 ویں بار توسیع کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلی سپریم کورٹبھوک ہڑتالصیہونی عقوبت خانےمصعب الھندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.