• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کےساتھ  دوستانہ تعلقات  فلسطین کےساتھ ناانصافی ہے، ھیثم ابو سعید

جمعہ 06-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کےساتھ  دوستانہ تعلقات  فلسطین کےساتھ ناانصافی ہے، ھیثم ابو سعید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ہیومن رائٹس انٹرنیشنل کمیٹی کے کمشنر برائے مشرقی وسطیٰ نے کہا ہے کہ  عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی کوششیں فلسطینی قوم کے ساتھ نا انصافی ہے۔

ہیومن رائٹس انٹرنیشنل کمیٹی کے کمشنر برائے مشرقی وسطیٰ ڈاکٹر ھیثم ابو سعید نے امریکی قومی سلامتی کی نائب مشیر ویکٹوریا کوٹز کی جانب سے عرب ممالک کے سفیروں کے ساتھ ملاقات کی اوران کے سامنے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کےقیام اور تل ابیب کے ساتھ عدم جنگ کا معاہدہ کرنے کی کوششوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قوم پر مسلسل ظلم و جبر جاری ہے اور اس کے باوجود امریکا اسرائیل کے عرب ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی بحالی کی کوششیں فلسطینی قوم کے ساتھ نا انصافی ہے ۔

Tags: اسرائیلعرب ممالکھیثم ابو سعیدہیومن رائٹس انٹرنیشنل کمیٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.