• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

یاسر عرفات کےمشیر کی وفات، حماس کا محمود عباس سے اظہار تعزیت

جمعرات 05-12-2019
in غزہ, فلسطین
0
یاسر عرفات کےمشیر کی وفات، حماس کا محمود عباس سے اظہار تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے یاسر عرفات کے مشیر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمد عبدالرحمان کی وفات سے فلسطینی قوم ایک اہم رہ نما سے محروم ہوگئی۔

حماس  کے سیاسی شعبے کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے سابق فلسطینی رہ نما یاسر عرفات مرحوم کے مشیر احمد عبدالرحمان کی وفات پر اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ٹیلیفون پر تنظیم آزادی فلسطین کی قیادت اور صدر محمود عباس سے احمد عبدالرحمان کی وفات پر تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمد عبدالرحمان کی وفات سے فلسطینی قوم ایک اہم رہ نما سے محروم ہوگئی۔

Tags: احمد عبدالرحماناظہار تعزیتمحمود عباسیاسر عرفات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.