• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کویت کا فلسطین سے یکجہتی کا انوکھا انداز

پیر 02-12-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
کویت کا فلسطین سے یکجہتی کا انوکھا انداز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  کویت نے  مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے انوکھا انداز اپناتے ہوئے  میراتھن ریس کا انعقاد کیا۔

کویت کی مختلف سماجی تنظیموں کی جانب  سے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ عالمی یوم فلسطین پر اظہار یکجہتی کیلئے ‘کویت سے القدس تک’کے عنوان سے میراتھن ریس منعقد کی گئی جس میں ہزاروں کویتی باشندوں نے اپنے مظلوم فلسطینیو بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حصہ لیا۔

کویت سٹی میں جابر پل سے شروع ہونے والی اس میراتھن ریس کا فاصلہ چھ کلومیٹر مقررکیا گیا جس میں شہریوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

سماجی تنظیم سوشل ریمارمز آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل یعقوب الانصاری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اس میراتھن  کا  مقصد فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا، مسجد اقصیٰ اور القدس کے لیے کویتی عوام کی حمایت کا ثبوت دینا تھا۔

Tags: جابر پلعبدالرحمن الشطيکویتکویت سٹیمیراتھن ریسیکجہتی فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.