• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

‘یوم الغضب’پر صیہونی فوج کی فائرنگ درجنوں فلسطینی زخمی

جمعرات 28-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
‘یوم الغضب’پر صیہونی فوج کی فائرنگ درجنوں فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں یہودی آباد کاری کے خلاف ‘یوم الغضب’ کے نام سے منسوب احتجاجی مظاہروں  پر صیہونی فوج کی فائرنگ اور شیلنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی دم گھٹنے سے 12 کی حالت غیرہوگئی۔

سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی اپیل پرمقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاری اورامریکا کی جانب سے غیر قانونی یہودی آبادکاری کو جائز قرارد ینے پر ‘یوم الغضب’ کے عنوان سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے جس میں فلسطینیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے اسرائیلی فوج نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے  میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

 امریکی وزیر خارجہ کے بیان اور فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف نکالی جانے والی ریلیوں پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ تشدد کیا، فلسطینی ہلال احمر کے مطابق رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ میں بیت ایل چوکی کے قریب اسرائیلی فوج نے فلسطینی ریلی پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی زخمی ہوگئے جب کہ 15 فلسطینی بیت لحم میں نکالی گئی ایک ریلی پرفائرنگ سے زخمی ہوئے۔مشرقی بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر 13، الخلیل اور طولکرم میں 2 اور جنوبی نابلس میں 14 فلسطینی زخمی ہوئے۔

Tags: 'یوم الغضبامریکی وزیر خارجہصیہونی فوجفلسطینی زخمیفلسطینی ہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.