• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قیدیوں کےتبادلے پرقابض ریاست ہٹ دھرمی کامظاہرہ کررہی ہے،حماس

ہفتہ 23-11-2019
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
قیدیوں کےتبادلے پرقابض ریاست ہٹ دھرمی کامظاہرہ کررہی ہے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کی ہٹ دھرمی اور غیرلچک دار رویے کے باعث قیدیوں کے تبادلے کا معاملہ تعطل کا شکار ہے۔

فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے رکن موسیٰ دودین نے اپنے بیان میں اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کسی قسم کی بات چیت یا پیشرفت کی سختی سے تردید کی ہے۔

بیان میں انکا کہان ہے کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے،  اس حوالے سے ذرائع ابلاغ میں آنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کوششوں میں جمود کا ذمہ دار اسرائیل ہے،  اسرائیلی ریاست کی ہٹ دھرمی اور غیرلچک دار رویے کے باعث قیدیوں کے تبادلے کا معاملہ تعطل کا شکار ہے۔

خیال رہے کہ سنہ 2014ء کی جنگ میں القسام بریگیڈ نے چار اسرائیلی فوجیوں کو جنگی قیدی بنانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم ان کے حوالے سے مزید تفصیلات بیان نہیں کی گئیں۔

Tags: موسیٰ دودین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.