• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فضائیہ کی شام میں بمباری  

جمعرات 21-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی فضائیہ کی شام میں بمباری  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شام سے راکٹ حملوں کے جواب میں صیہونی ریاست نے شام میں  ایرانی اتحادی فورسز کے درجنوں اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ  بدھ کو اسرائیلی فوج نے شام سے اسرائیلی حدوس میں آنے والے چار راکٹوں کو فضاء  میں تباہ کردیا تھا کہا، اسرائیل میں ایرانی یونٹ کے راکٹ حملے کے جواب میں اسرائیلی فضائیہ نے شام میں ایرانی اتحادی فورسز کے متعدد ٹھکانوں  کو نشانہ بنایا ہے ۔ بیان کے مطابق حملوں کو مقصد شام میں ایرانی اثررسوخ اور مداخلت کو روکنا ہے ،

اسرائیلی فوج کا کہنا تھا ہم نے شامی فضائی فورس کو واضح طور پر متنبہ کیا تھا کہ ایسے حملوں سے باز رہیں،  اس کے باوجود انھوں نے ہم پر میزائل حملہ کیا جس کے جواب میں ہم نے متعدد شامی فضائی دفاع کی بیٹریاں تباہ کر دی گئیں، ’شامی حکومت اپنے علاقے میں ہونے والے واقعات کی مکمل طور پر ذمہ دار ہے۔

شام کے سرکاری خبر رساں ادارے ثنا نے کہا ہے کہ ملک کی ’فضائی فورس نے بڑے حملے کا مقابلہ کیا اور دشمن کے میزائیل کو ناکام بنایا۔‘انھوں نے دعویٰ کیا کہ شام نے اسرائیل کے ’اکثر‘ میزائل مار گرائے ہیں۔خبر رساں ادارے نے مزید کہا کہ فضائی حملے ’لبنانی اور فلسطینی علاقوں‘ سے کیے گئِے۔اسرائیل نے کئی بار شام کے اندار اپنے اہداف کو لبنانی فضائی حدود سے نشانہ بنایا ہے۔شامی صحافی ڈینی مکی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے اور یہ خیال ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی میزائلوں نے جنوبی دمشق میں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

واضح رہے کہ 2011 کے بعد شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے اسرائیل نے شام پر سینکڑوں فضائی حملے کئے ہیں جس میں  سیکڑوں افراد مارے جاچکے ہیں ۔

Tags: ایرانی اتحادی فورسزشامی فضائی فورسصیہونی فضائیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.