• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج نےروزگار کےمتلاشی 80فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا

منگل 19-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نےروزگار کےمتلاشی 80فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے  80 فلسطینیوں کو غیرقانونی طورپر اسرائیل میں داخل ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے، 10 فلسطینیوں کو صیہونی فوجیوں نے گولیاں مارکرزخمی بھی  کیا۔

اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن سے تعلق رکھنے والے 80فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئےفلسطینی روزگار کی تلاش میں آئے تھےمگرانہوں نے ان علاقوں میں داخل ہونے والوں فلسطینیوں کے پاس کسی قسم کا اجازت نامہ نہیں تھا۔

صہیونی فوج اور پولیس کا کہنا ہے کہ سنہ 1948ء کے علاقوں میں داخلے کے لیے فلسطینیوں کے پاس کسی قسم کا قانونی اجازت نامہ نہیں تھا۔

واضح رہے کہ کسی بھی فلسطینی کو دیوار علیحدگی کے قریب  تک جانے کی اجازت نہیں ہے صیہونی فوج دیوار علیحدگی کے پاس آنے والے کسی بھی فلسطینی کو بے دریغ گولیا ں  مار دیتے ہے اور اس کے لئے انھیں کسی کو جواب دہ بھی نہیں ہونا پڑتا ہے ، گزشتہ ماہ صیہونی فوج نے دیوار علیحدگی کے قریب کام کرنے والے دو مزدوروں کو گولیاں مارکرشدید زخمی کردیا تھا اور اپنے بیان میں انھیں دراندازی کرنے والا بتایا گیا تھا ۔

Tags: دیوار علیحدگیصہیونی فوجغرن اردم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.