• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی آبادکاروں کافلسطینی کسانوں پر حملہ، زیتون ضبط کرلئے

پیر 18-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آبادکاروں کافلسطینی کسانوں پر حملہ، زیتون ضبط کرلئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شرپسند یہودی آبادکاروں کا  صیہونی پولیس کے ہمراہ فلسطینی کسانوں پر حملہ، زیتون کی تیار فصل کا بڑا حصہ ضبط کرتے ہوئے  فلسطینی کسانوں کو ان کے باغات سے بے دخل کردیا۔

فلسطین میں یہودی آبادکاری کےمخالف سماجی کارکن غسان دغلس  کے مطابق شرپسند یہودی  آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس شہر کے جنوب میں واقع جالود قصبے میں صیہونی پولیس کے ہمراہ زیتون چننے والے فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ، انھیں زدوکوب کرنے کےبعد ان کے باغات سے بے دخل کرتے ہوئے زیتون کی تیار فصل جو بازار لے جانے کیلئے بالکل تیار تھی اس کو ضبط کرلیا  ۔

Tags: جالودغسان دغلسنابلسیہودی آبادکاری کےمخالف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.