• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

عالمی برادری فلسطینی قوم کو صہیونی دہشتگردی سے نجات دلائے،تیونس

جمعرات 14-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
عالمی برادری فلسطینی قوم کو صہیونی دہشتگردی سے نجات دلائے،تیونس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) تیونس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے وحشیانہ حملے ناقابل قبول ہیں، فلسطینیوں اورعرب اقوام کے خلاف اسرائیلی ریاست کے حملے مجرمانہ اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

تیونیس کے دفترخارجہ کی جانب سے غزہ  میں اسرائیلی دہشتگردی کےحوالے سے جاری ایک  بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین ، شام اور دیگر عرب ممالک کے خلاف اسرائیلی ریاست کے حملے مجرمانہ  اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اسرائیلی ریاست کو فلسطینی قوم پرمظالم ڈھانے سے باز رکھنے لیے اقوام متحدہ کو فوری حرکت میں آنا چاہیے۔

بیان میں کیا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ، بیت المقدس اور پورا فلسطین پوری مسلم امہ اور عرب ممالک کے مرکزی حصے ہیں، ان سےکسی صورت میں دستبردار نہیں ہوسکتے۔تیونسی حکومت نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کی جارحیت کی روک تھام کے لیے اپنی ذمہ داریاں پورے کرے۔

Tags: تیونستیونسی دفترخارجہصیہونی دہشتگردیعرب ممالکمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.