• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کےاسرائیل میں حملے، 50 صیہونی آبادکارو زخمی

بدھ 13-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کےاسرائیل میں حملے، 50 صیہونی آبادکارو زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں صیہونی فوج کی جانب  سے مسلط کئ گئی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاھدین نے قابض صہیونی ریاست کے مختلف علاقوں میں  متعدد راکٹ حملے کئے جس کے نتیجےمیں 50 سے زائد یہود ی آبادکار زخمی ہوگئے ہیں ۔

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کے نتیجے میں 46 آباد کار زخمی ہوئے ہیں، بعض شدید زخمی ہیں جنہیں اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جب کہ بعض کو درمیان اور بعض کو معمولی درجے کے زخم آئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 23 آبادکاروں کو میزائلوں کےشیل لگے جب کہ 21 آباد کار خوف سے شدید صدمے سے دوچار ہوئے ہیں۔گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں اسلامی جہاد کے کمانڈر بہاء ابو عطاء کو ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران ان کی اہلیہ سمیت شہید کردیا تھا۔ اس واقعے کے بعد غزہ میں سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ اس واقعے کے بعد اسلامی جہاد نے اپنے کمانڈر کی شہادت پر دشمن کو کاری ضرب لگانے اور اسے سخت سبق سکھانے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: اسرائیلی وزارت صحتمزاحمت کاروں کے حملےیہود ی آبادکار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.