• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد تعلیمی ادارے اورکاروباربند

بدھ 13-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد تعلیمی ادارے اورکاروباربند
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) منگل کے روز فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے اسلامی جہاد کے رہ نما ابو العطاء پرحملے اور ان کی شہادت کے بعد غزہ میں تمام تعلیمی ادارے اور کاروبار بند کردیے گئے۔

دوسری جانب صیہونی ریاست نے گزشتہ تیرا سالوں سے غیر قانونی محاصرے کا شکار غزہ کی تمام سرحدی گذر گاہیں سیل کردی ہیں۔ غزہ میں وزارت تعلیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی فوج کی بمباری کے بعد غزہ میں تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔وزارت تعلیم کے ڈائریکٹر تعلقات عامہ معتصم المیناوی کا کہنا تھا کہ منگل کے روز غزہ کی پٹی میں تمام اسکول بند کردیئے تھے۔؎

آج بدھ کے روز جزوی طور پر غزہ میں اسکول کھولے جائیں گے۔ادھر دوسری طرف اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی تمام گذرگاہیں سیل کردی ہیں اور فلسطینی ماہی گیروں کے لیے شکار گاہ کا دائرہ بھی محدود کردیا ہے۔

Tags: صیہونی بمباریغزہ کے تعلیمی ادارے بندمعتصم المیناوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.