• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندان میں 26 سالوں سے قید دوسگے فلسطینی بھائی

بدھ 13-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں 26 سالوں سے قید دوسگے فلسطینی بھائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) زندگی کے 26 سال اسرائیلی عقوبت خانوں میں گزارنے والے دو فلسطینی سگے بھائی اسیری کے 27 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں.

کلب برائے اسیران کی رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے قطنہ سے تعلق رکھنے والے  دو سگے فلسطینی بھائی 56 سالہ عبدالجواد شماسنہ اور 50 سالہ محمد عبدالجواد شماسنہ صیہونی عقوبت خانوں میں اسیری کے 26 سال مکمل کرنے کے بعد 12 نومبر کو اسیری کے 27ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں ۔

دونوں فلسطینیوں کو صیہونی حکام نے نام نہاد اوسلو معاہدے سے قبل حراست میں لیا تھا  جس کے بعد معاہدے کے بعد صیہونی حکام کو تمام فلسطینی قیدیوں کو رہاکرنا تھا تاہم 2014ء میں فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کے دوران صہیونی ریاست نے ان کی رہائی کا مطالبہ مسترد کردیا تھا۔

کلب برائے اسیران کے مطابق ان کی والدہ بہت عمر رسیدہ ہیں، اس لیے پانچ سال اپنے بیٹوں سے جیل میں ملاقات نہیں کرسکے ہیں۔ جبکہ گذشتہ دو سال سے ان کے والد بھی ان سے نہیں مل سکے۔ اسیر عبدالجواد کے بیٹوں کو بھی ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے۔

Tags: "اوسلو " معاہدےعبدالجوادمحمد شماسنة
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.