• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی بمباری سے باپ اوردو بیٹے بھی شہید

بدھ 13-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی بمباری سے باپ اوردو بیٹے بھی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) گزشتہ روز صیہونی فضائیہ نے غزہ کے درجن سے زائد علاقوں میں بمباری کی جس ایک باپ اور اس کے دو بیٹوں سمیت  دس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

صیہونی فوج نے گزشتہ روز علی الصبح غزہ میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جس کے نتیجے میں فلسطینی مزاحمتی تحریک کے اہم کمانڈر اور ان کی اہلیہ شہید ہوگئیں جبکہ اس کے بعد سے صیہونی جنگی طیاروں نے غزہ میں درجن سے زائد رہائشی مقامات پر بمباری کی جس سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد دس ہوگئی ہے جبکہ درجنوں زخمی اور اکثریت تشویشناک حالت میں اسپتال میں ہیں ۔اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں میں  والد 55 سالہ رفعت عیاد الدین   اور ان کے دو بیٹے 16 سالہ اسلام رفعت عیاد الدین اور نو سالہ امیر رفعت عیاد الدین بھی شہید  ہوگئے ہیں ۔

Tags: اسلام عیاد الدینرفعت عیاد الدینصیہونی فضائیہغزہ میں بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.