• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف عالم اسلام کو متحدہ ہوناچاہئے، مہاتیرمحمد

بدھ 13-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف عالم اسلام کو متحدہ ہوناچاہئے، مہاتیرمحمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی  مظالم کو روکنے کیلئے عالم اسلام کی مدد کی ضرورت ہے عالم اسلام کو فلسطینیوں کی دل کھول کر مالی مدد کرنا ہوگی۔

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دارالحکومت کولالمپور میں ‘اسلامو فوبیا سے نجات اور اسلام کا حقیقی تصور’ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  خطے کے تنازعات نےفلسطینی قوم کوتنہا اور اسرائیلی ریاست کو فلسطینیوں پر مظالم ڈھانےکے لیے مزید بے لگام کردیا ہے۔مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ اگرہم فلسطینی قوم کو اسرائیلی ریاست کے جبر اور دہشت گردی کے مقابلے میں مدد کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام پیسے کے بغیر ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم اسرائیل پر فلسطینیوں پرمظالم بند کرانے کے لیے دبائو ڈالنا چاہتے ہیں توہمیں فلسطینیوں کی مالی مدد کرنا ہوگی اور اگر ہم دہشت گردی کے مرتکب ہوئے ہمیں اسرائیل کی مدد کے لیے دنیا کی مدد کرنا ہوگی۔

Tags: ملائیشیا کے وزیراعظممہاتیرمحمدنہتے فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.