• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندان میں قید فلسطینی، قید کے بارہویں سال میں داخل

جمعہ 08-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں قید فلسطینی، قید کے بارہویں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی تنظیم سے  رابطوں کے الزام میں عمر قید کاٹنے والے فلسطینی قید کے بارہویں سال میں داخل ہوگیا  ہے۔

یروشلم ڈائیلاگ فاؤنڈیشن برائے فلسطینی شہداء و اسیر کے مطابق 32سالہ ضیاء حمد علی مطر کو صیہونی فوجی عدالت  نے 2007 میں اسلامی جہاد سے وابستہ  اور اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے  کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

مقبوضہ بیت المقدس کےعلاقے الخلیل سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ ضیاء احمد علی مطر   تین بچوں کے باپ اور اسرائیل کی بدنام زمانہ رامون جیل میں قید ہیں

Tags: رامون جیل ؎صیہونی فوجی عدالتضیاء حمد علی مطریروشلم ڈائیلاگ فاؤنڈیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.