• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی جیل میں قید معمر فلسطینی رہنما آپریشن کیلئے اسپتال  منتقل

جمعرات 07-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل میں قید معمر فلسطینی رہنما آپریشن کیلئے اسپتال  منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) عرصہ دارز سے صیہونی زندان میں اسیری کاٹنے والے معمر فلسطینی رہنما قیدی کو آنکھوں کے آپریشن کیلئے جیل کے اسپتال  میں منتقل کردیا گیاہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں ادارے کے چیئرمین قدری ابو بکر نے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے سے قید عمر رسیدہ فلسطینی رہنما فواد الشوبکی کو آنکھوں کے آپریشن کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، 80 سالہ الشوبکی طویل عرصے سے آنکھوں کے عارضے میں مبتلا ہیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کی جانب سے ان کی آنکھوں کے آپریشن کامطالبہ کیا جارہا تھا لیکن صیہونی حکام کی جانب سے انھیں طبی امداد نہیں فراہم کی جارہی تھی تاہم اب ان کو اسرائیل کے ‘برزلائی’ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ اسرائیلی جیلوں میں قید 80 سالہ الشوبکی تمام قیدیوں میں عمر میں سب سے بڑے ہیں, فلسطینی محکمہ اسیران کا کہنا ہے کہ ان کی بیماری اور عمر کی وجہ سے وہ اسرائیلی عدالت میں الشوبکی کی سزائے قید میں تخفیف کا مطالبہ کریں گے۔

الشوبکی کو اسرائیلی فوج نے 2006ء کو حراست میں لیا تھا اور ان پرمقدمہ چلایا گیا جہاں انہیں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: 'برزلائیعمر رسیدہ فلسطینی رہنمافواد الشوبکیقدری ابو بکر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.