• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ آٹھ سالوں میں تقریبادولاکھ یہودیوں کو فلسطین میں بسایا گیا ہے

جمعرات 07-11-2019
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین پر قابص صیہونی ریاست اسرائیل کے مقامی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 8 سالوں میں دنیا بھر سے تقریبا دو لاکھ کے قریب یہودیوں کو فلسطین میں بسایا گیا ہے ۔

اسرائیلی اخبار نے شعبہ امیگریشن اتھارٹی  کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2012 سے پوری دنیا سے ایک لاکھ 79 ہزار  849 نئے یہودیوں کو اسرائیل منتقل کیا گیا ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ آٹھ سالوں میں تین سو ساٹھ یہودی ایران سے نقل مکانی کرکے اسرائیل منتقل ہوچکے ہیں۔ مراکش سے 432 ، کیوبا سے 280 ، تیونس سے 160 ، یمن سے 119 چین سے 72 پاکستان سے 3  اور الجیریا سے دو یہودی اسرائیل منتقل ہوئے۔لیچینسٹائن ، قطر ، افغانستان ، لیبیا ، مارشل جزیرے ، بحرین ، بھوٹان ، برونائی ، تائیوان ، بہاماس ، گنی بساؤ ، فرانس، پولینیشیا ، پورٹو ریکو ، ٹرینیڈاڈ اور ٹوبیگو ، ری یونین  اور لبنان سے ایک ایک یہودی اسرآئیل آیا۔ر پورٹ کےمطابق سنہ  2012 ءمیں سب سے زیادہ یہودی آبادکار  روس سے اسرائیل منتقل ہوئے۔ ان کی تعداد 52 ہزار اور 337 بتائی جاتی ہے۔ اس کے بعد یوکرین سے 37 ہزار 958 ،فرانس  سے 28 ہزار 676 یہودی اسرائیل منتقل ہوئے۔امریکہ سے 18،272  ، ایتھوپیا سے 4،342 تارکین وطن ایتھوپیا، بیلا روس 4،258 ، برطانیہ 3،875 ، برازیل سے 3،160 ، کینیڈا سے 1988 ، ارجنٹائن  سے اور ازبکستان 585 کے ساتھ جنوبی افریقہ میں 1563 تھے۔عبرانی اخبار نے نشاندہی کی کہ بیلجیم سے 1226 ، جارجیا سے1298 مالڈوا سے 1256 ترکی سے ، 1072 ، قازقستان سے 977 ، آذربائیجان سے 984 ، اٹلی سے 869 ، آسٹریلیا سے  768 ، ہنگری  سے615 ،  جرمنی سے 702 ، میکسیکو سے 597 ، اسپین سے 549  اور وینزویلا سے 544 مرد اور خواتین یہودی مقبوضہ فلسطین منتقل ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق  کولمبیا سے 517 ، یوراگوئے سے449 ، پیرو سے 321 ، لٹویا سے 314 ، چلی سے 321 ، سوئٹزرلینڈ سے 287 ، رومانیہ سے 181 ، لتھوانیا سے 170 ، سویڈن  سے162 ، پولینڈ سے 159 ، آسٹریا سے 158 ، کوسٹاریکا سے 106 ، بلغاریہ سے 104  اور نیدرلینڈ سے 97 یہودی اسرائیل منتقل ہوئے۔

Tags: پاکستانی یہودیدنیا بھر کے یہودیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.