• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شرپسند یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے بڑے زخیرے  چرالئے  

بدھ 06-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے بڑے زخیرے  چرالئے  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   مقبوضہ فلسطین میں جبری طورپر بسائے گئے غیر قانونی یہودی آبادکاروں کی فلسطینیوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے  میں آیا ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین پر قابض  شرپسندیہودی آبادکاروں نے  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے شمالی قصبے اللبن اشرقیہ میں فلسطینیوں کے زیتون کے بڑے ذخیرے کو چرالیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شرپسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے چرائے گئے زیتون کے ذخیرے میں  تقریبا 900 سے زائد درختوں کی تیار زیتون کی فصل تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ  سے زیتون کی کٹائی  کا سیزن شروع ہوگیا ہے ، سیزن کے شروع ہوتے ہی  شرپسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں اور ان کی تیار فصل پر حملوں میں بھی تیزی دیکھنے  میں آئی ہے ، شرپسند یہودی آبادکاروں کے حملوں کے دوران  انھیں  صیہونی فوج یا پولیس کا حفاظتی حصار دستیاب ہوتا ہے جس کے تحت یہ فلسطینیوں پر تشدد اور گھروں میں لوٹ مار کرتے ہیں

Tags: اللبن اشرقیہزیتون کے بڑے زخیرےشرپسندیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.