• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج نے فلسطینی سماجی کارکن کے بیٹے کو اغواء کرلیا

منگل 05-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی سماجی کارکن کے بیٹے کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے معروف سماجی کارکن  کے گھرانے کو تشددکا نشانہ بنا نے کے بعد ان کے بیٹے سمیت دو فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے  وسطی علاقے تل الرمیدہ   میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے باعث علاقے  میں خوف و ہراس پھیل گیا اس کے بعد اسرائیلی فوج نے  معروف فلسطینی سماجی کارکن عماد ابو شمسیہ کےگھر پر حملہ کیا ان کے  خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ابو شمشیہ کے بیٹے عونی اور  اس کے دوست بسام ابو شمشیہ کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ روز صیہونی فوج اور پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر العیسویہ میں پناہ گزین کیمپ پر مشترکہ سرچ آپریشن کیا  اس دوران گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے ساتھ رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، صیہونی پولیس نے 14 سالہ  محمد مھیسن سمیت درجنوں فلسطینیوں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا تھا ۔

Tags: عماد ابو شمسیہعونیفلسطینی سماجی کارکن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.