• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں نے ایک اور جدید ترین اسرائیلی فوجی ڈرون مار گرایا

منگل 05-11-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
فلسطینیوں نے ایک اور جدید ترین اسرائیلی فوجی ڈرون مار گرایا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمت کاروں نے محصور شہر غزہ کی شمالی فضائی حدود میں داخل ہونے والا جدید ترین اسرائیلی فوجی ڈرون مار گرایا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی ڈرون طیارے نے گزشتہ 13 سالوں سے اسرائیلی غیر قانونی محاصرے کا شکار فلسطینی شہر غزہ  کے شمالی میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے فائرنگ کرکے اسرائیلی کا جدید ترین فوجی ڈرون طیارا مار گرایا ہے ۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے غزہ کے جنگجوؤں کی جانب سے اسرائیلی جدیدترین فوجی ڈرون طیارے کو مار گرانے کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ٖغزہ میں مزاحمت کاروں کی کارروائیاں اسرائیل کیلئے درد سر بن گئیں ہییں ۔

مزاحمتی ذرائع نے کہا کہ ڈرون کو تصاویر اتارنے کے لیے استعمال کیا جارہا تھا جس کو بروقت نشانہ بنایا اور مار گرایا گیا ۔

واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمت کار اس سے پہلے کئی مرتبہ اسرائیلی ڈرون کو گرا چکے ہیں یا انہیں ضبط کر چکے ہیں

Tags: اسرائیل کا دردسراسرائیلی فوجی ڈرونغزہفلسطینیوں نے ڈرون گرادیامزاحمت کاروں کی کامیابی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.