• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نیکولائی ملادینوف کی حماس سربراہ اسمٰعیل ھنیہ سے ملاقات

منگل 05-11-2019
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
نیکولائی ملادینوف کی حماس سربراہ اسمٰعیل ھنیہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرقی وسطیٰ امن عمل نے فلسطین میں انتخابات کو  کامیاب بنانے   میں  حماس کے مثبت طرز عمل اور گہری دلچسپی کو سراہا ہے۔

گزشتہ روز حماس  کی جانب سے جاری  بیان  کے مطابق غزہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرقی وسطیٰ امن عمل   نیکولائی ملادینوف  نے حماس کے سربراہ اسمعٰیل ھنیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس دوران انہوں نے مشترکہ حکمت عملی کے تحت فلسطین میں سیاسی تقسیم کو ختم کرنے اور انتخابات کو کامیاب بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

بیان کے مطابق  نیکولائی ملادینوف  نے تصدیق کی ہے کہ اقوام متحدہ فلسطین میں انتخابات کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے اہم کردار ادا کرے گی۔

خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ امن عمل نے کہا ، "انتخابات کی کامیابی اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے آئندہ کے تمام اقدامات میں قومی اتفاق رائے حاصل کرنا ضروری ہے۔اس موقع پر حماس سربراہ اسمعٰیل ھینہ نے انتخابات کے لئے حماس کی تیاری کی ایک بار پھر تصدیق کی اور اقوام متحدہ کے مثبت اقدام کا خیرمقدم کیا۔

Tags: اسمعٰیل ھنیہحماسفلسطینی انتخاباتنیکولائی ملادینوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.