• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج اور حریت پسندوں میں جھڑپیں، فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی

پیر 04-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج اور حریت پسندوں میں جھڑپیں، فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی بلا جواز گرفتاریوں اور چھاپوں کے خلاف حریت پسندوں کی صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی  ہوگئے۔

گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی علاقے الرام میں  چھاپہ  مارکارروئی کی اور متعدد فلسطینیوں کو بلا جواز گرفتار کیا  جس کے بعد قابض فوج اور فلسطینی حریت پسندوں  کے درمیان تصادم ہوا۔

فلسطینی شہریوں کی طرف سے قابض فوج پر پتھراؤ کیا گیا جس پر صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر صوتی بموں، گیس کے گولوں کے استعمال کے ساتھ  براہ راست فائرنگ کی جس کےنتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینیوں کی گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے دوران خواتین اور بچوں سمیت نہتے فلسطینیوں کو بلا جواز گرفتار کرکے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بناتی  ہے ۔

Tags: الرامصیہونی فوجفلسطینی زخمیمغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.