• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ میں اسرائیلی بمباری، رہائشی عمارات تباہ، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ

ہفتہ 02-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیلی بمباری، رہائشی عمارات تباہ، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  غزہ میں اسرائیل فضایہ کی بمباری سے بڑے پیمانے پر رہائشی عمارات تباہ ہوئیں جس میں ایک فلسطینی کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

صیہونی فضائیہ اور ٹینکوں نے گزشتہ رات غزہ کے درجن سے زائد علاقوں میں بمباری کی،

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ بمباری حماس کے ٹھکانوں پر کی گئی تاہم تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی فوج نے یہ بمباری رہائشی علاقوں میں کی جس سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ اکثر کی حالت تشویشناک ہے جس سے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

صیہونی فوج نے الشجاعیہ، خان یونس،  دار البلاح اور بیت اللھیہ سمیت درجنوں مقامات جن میں زرعی زمین اور رہائشی مقامات شامل ہیں ان پر وحشیانہ بمباری کی۔

Tags: بیت اللھیہدار البلاحصیہونی فضائیہغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.