• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی بمباری ،ایک فلسطینی شہید، متعددزخمی، عمارات تباہ

ہفتہ 02-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیلی بمباری ،ایک فلسطینی شہید، متعددزخمی، عمارات تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  رات گئے صیہونی فوج نےغزہ میں بمباری سے ایک فلسطینی شہید ہوا، متعدد زخمی ہوگئے جبکہ درجنوں عمارات تباہ ہوگئیں۔

تفصیلات کےمطابق صیہونی فوج نے رات گئے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک درجن سے زائد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی کے شہید ہونے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے سرحدی علاقوں سے اسرئیل میں تین راکٹ فائر کئے گئے جس کے جواب میں اسرائیلی فضائیہ نے مزاحمتی تحریک حماس کے  متعدد ٹھکانوں اور چوکیوں کونشانہ بنایا ۔

دوسری جانب غزہ میں ایک سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں اور زرعی اراضی پر درجنوں فضائی حملے کیے۔ اس کے نتیجے میں کم و بیش 20  شہری زخمی ہوئے اور درجنوں عمارات کو  نقصان پہنچا۔اس سے قبل اسرائیلی پولیس نے جمعے کی شب ایک اعلان میں بتایا تھا کہ غزہ پٹی سے دس "راکٹ” داغے گئے۔ ان میں ایک راکٹ جنوبی اسرائیل میں ایک گھر پر گرا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق "آئرن ٹومب” دفاعی نظام نے ان تمام راکٹوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔یاد رہے کہ یہ مسلسل دوسری رات تھی جب غزہ پٹی سے اسرائیلی اراضی پر راکٹ داغے گئے۔ اس سے قبل آخری راکٹ حملہ 12 ستمبر کو ہوا تھا۔

Tags: حماس کے ٹھکانےصیہونی فضائیہ ؎غزہ میں بمباریفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.