• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پر فائرنگ ، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

جمعہ 01-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پر فائرنگ ، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے دیوار علیحدگی کے قریب   ایک مزدور پر بلااشتعال فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ،فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نے غیر قانونی طور پر اسرائیل  میں داخلے کی کوشش کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق  صیہونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے  مشرقی قصبے یعبد میں دیوار علیحدگی کے قریب  ایک فلسطینی  باشندے  نے غیر قانونی طریقے سےدیوار علیحدگی کو عبور کرکے اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی جس پر پہلے خبردار کیا گیاتاہم نا رکنے کی  صورت میں فائرنگ کی گئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق یعبد قصبے کے قریب ضاہر العبد گاؤں میں علیحدگی کی باڑ کے دروازے سے اسرائیل میں داخل ہونے والا فلسطینی مزدور پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا ۔

انہوں نے مزید بتایا  کہ نوجوان کے پیر پر کم سے کم 6 گولیاں لگی ہیں جس سے اس کی حالت تشویشناک ہے ، زخمی کرنے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے زخمی کو قریبی چوکی برطعہ منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ حالیہ چند ہفتوں میں  اسرائیلی فوج نے کم و بیش 10 فلسطینیوں کو دیوار علیحدگی کے قریب فائرنگ کرکے  زخمی اور شہید کیا ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے ۔

Tags: جنیندیوار علیحدگیفلسطینی زخمیقصبے یعبد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.