• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں، درجنوں فلسطینی گرفتار

جمعرات 31-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں، درجنوں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے گھر گھر تلاشی اور چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران گھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے بعد درجنوں فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا ۔

فلسطین پر قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس  کے مختلف علاقوں میں میں گھر گھر تلاشی کی آڑ میں فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کی اور درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

گرفتار فلسطینیوں کے  حوالے سے جاری ایک بیان میں  قابض فوج  کا کہنا ہے کہ 30 اکتوبربدھ کے روز غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس  کے اشتہاری قرار دیے گئے فلسطینیوں سمیت 19 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے،  بعض فلسطینی اسرائیلی فوج کو مزاحمتی سرگرمیوں میں پہلے بھی مطلوب تھے۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق گرفتار فلسطینیوں میں  تین سگے بھائی فادی ابراہیم شاھین،  شادی ابراہیم  اور نور ابراہیم شامل ہیں جبکہ بیت لحم سے قابض فوج نے 42 سالہ خلیل قاسم الشیخ، 18 سالہ قاسم طالب الشیخ اور شمال میں العزہ پناہ گزین کیمپ سے 20 سالہ نادر شبلی العزہ کو حراست میں لیا گیا۔رام اللہ کے شمال میں ایک کارروائی کے دوران سابق اسیر محمد عیسیٰ حسین، دیر ابو مشعل سے مصطفیٰ تیسیر، سنجل سے ربیع ابو نواس، بیت المقدس میں تلاشی کے دوران عناتا کے مقام سے یزن ابراہیم مرار، طارق عیسیٰ علی حسین، موسیٰ علی حسین اور سعید مصطفیٰ دائود کو حراست میں لیا گیا۔

واضح رہے کہ گرفتار دیگر فلسطینیوں کے حوالے سے تاحال معلومات میسر نہیں ہیں

Tags: شادی ابراہیمصیہونی فوجفادی ابراہیم ؎گھر گھر تلاشیمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.