• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا فلسطینیوں کےگھر گرانے کے حکم  پر  چھڑپیں پھوٹ پڑیں

جمعرات 31-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینیوں کےگھر گرانے کے حکم  پر  چھڑپیں پھوٹ پڑیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کا  فلسطینی باشندوں کے  مکانات کو گرانے کے احکامات پر صیہونی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں پھوٹ پڑیں، اسرائیلی فوج کی جانب سے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کے استعمال سے درجنوں  فلسطینی  زخمی متعدد بے ہوش ہوگئے۔

تفصیلات کے  مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر  رام اللہ کے شمالی قصبے کوبر گاوں میں علی الصبح ہلہ بولا اور  فلسطینی شہریوں کو ان کے چھ مکانات  خود مسمار کرنے کا حکم  دیا بصورت دیگر بھاری جرمانے عائد کرنے کی دھمکیاں بھی دیں ۔

کوبر گاوں کی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ 20گاڑیوں میں درجنوں اسرائیلی   فوجیوں نے فلسطینی مکانات کے مسمار کرنے کی دھمکی دی جس میں سے بعض زیر تعمیر ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ گاؤں میں چھاپے اور غیر قانونی حکامات کے خلاف  فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوج کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں ، انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کا آزادانہ استعمال کیا گیا ، آنسو گیس کے شیلو ں کی زد میں آکر متعدد فلسطینی بے ہوش ہوگئے جبکہ ربڑ کی گولیوں سے درجنوں زخمی ہوگئے ۔

Tags: ربڑکی گولیاںصیہونی فوج کا چھاپہفلسیطنیوں کے گھر مسمارکوبر گاؤن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.